اٹھان کا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اونچا اڑنے والا، اونچا اڑتا ہوا۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت زبان کے مصدر 'اُٹھانا' سے حاصل مصدر 'اُٹھان' کے ساتھ حرف اضافت 'کا' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر